لراخ میں صورتحال بدستور کشیدہ، چین نے فوجی قوت مزید بڑھا دی

Published On: 2020-05-30 05:10:56, By: Asif

لداخ()لداخ میں غیر قانونی بھارتی تعمیرات روکنے کیلئے چین نے کشمیر کے علاقے اکسائے چن پر بھی فوجی قوت بڑھا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے، چین لداخ میں متنازع سڑک پر پل کی تعمیر روکنا چاہتا ہے۔لداخ میں بھارتی فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا گیا جبکہ گولوان وادی کے تین پوائنٹس اور پینگانگ جھیل پر بھارتی اور چینی فوجی آمنے سامنے ہیں۔ لداخ

Re-Designed & Developed By: City Software House Chitral [0345-5742494]