بشرآحمد کزشتہ رات پشاور میں انتقال کرگئے ہیں

Published On: 2020-05-31 03:32:17, By: Asif

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے سابق پروجیکٹ منیجر بشرآحمد کزشتہ رات پشاور میں انتقال کرگئے ہیں وہ کئی دنوں سے سینے کی بیماری میں مبتلا تھے ان کوکافی عرضہ سے شوگر کامرض لاحق تھا انہیں اتوار کے روز انکے ابائی قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا۔وہ محبوب احمد،اعجاز احمد،شکیل احمدکے بٹرے بھائی تھے

Re-Designed & Developed By: City Software House Chitral [0345-5742494]