چترال پریس کلب کے آفس سیکرٹری اور مشرق ٹی وی کانامہ نگار اور ڈیلی چترال کے چیف ایڈیٹر سید نذیر حسین شاہ کے والد سید معظم شاہ مختصر علالت کے بعد ڈی ایچ کیوہسپتال میں انتقال کرگئے۔

Published On: 2020-12-11 00:18:48, By: Asif

چترال (نمائندہ شندور ٹائمز) چترال پریس کلب کے آفس سیکرٹری اور مشرق ٹی وی کانامہ نگار اور ڈیلی چترال کے چیف ایڈیٹر سید نذیر حسین شاہ کے والد سید معظم شاہ مختصر علالت کے بعد ڈی ایچ کیوہسپتال میں انتقال کرگئے۔ان کی عمر 72سال تھی جنہیں ان کے آبائی گاؤں پترانگازیارخون میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Re-Designed & Developed By: City Software House Chitral [0345-5742494]