جنرل خبروں کی سرخیاں
یڈی ہیلتھ ورکرزایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی کال پرچترال میں ضلع بھرسے سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرزاورسپروائزر نے اپنے مطالبات کے حق میں چترال پریس کلب کے سامنے احتجاج     
چترال ڈویلپمنٹ مومنٹ کو چترال ڈویلپمنٹ فورم کا نام رکھ دیا جس کے فورم پر ہر کسی کے لئے آزاد ہوگا اور اس فورم سے محبت،اخوت اور رواداری کا پیغام ہی ملے /وقاص احمد ایڈووکیٹ     
اہل سنت والجماعت کے امیر مولانا حافظ خوش ولی خان نے کہا ہے کہ کربلا کا واقعہ ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ حق کے راہ میں سر کٹوائے تو جاسکتے ہیں لیکن انہیں کسی کے سامنے جھکانا ہر گز قبول نہیں ہے     
گھرمکمل طور پر اور 10گھرجزوی طور پر سیلاب برد ہوگئے جبکہ دو افراد ابھی تک لاپتہ بتائے جاتے ہیں     
چترال میں ایک مقامی ہوٹل میں بالکونی کے گرنے سے پانچ افراد جان بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔     
اہلیان چترال کے لئے گرینڈ ریلیف پیکچ منظو ر کرانے پر ایم پی اے ہدایت الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں (فضل الرحمن     
مروئے پائین کی رہائشی رحمت جہان ولد غلام جلیل نے بے روزگاری اور عید الاضحی کے موقع پر بیوی اور بچوں کی خریداری کی فرمائش پوری نہ ہونے کی وجہ سے زندگی سے خلاصی حاصل کرلی     
چترال کے عوام شندور چراگاہ کو ہندارپ نیشنل پارک کے ساتھ شامل کرنے کی وفاقی حکومت کی اقدام کو نہ صرف مسترد کرتے ہیں بلکہ اسے کسی بھی صورت قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں     
چترال میں بیستی ارکاری کے مقام پر قیمتی پتھروں کی کان کنی کے سائٹ پر کام کرنے والے ایک مزدور کو پتھر لگنے سے جان بحق ہوگئے     
پولیس آفیسر چترال وسیم ریاض نے کہا ہے کہ چترال میں امن وامان کو قائم رکھنے اور اعلیٰ معاشرتی اقدار کو پروموٹ کرنے میں مین اسٹریم میڈیا کا کردار قابل تعریف ہے     
ایکٹڈ نامی انٹرنیشنل این جی او نے چترال کی وادی لوٹ کوہ میں گرم چشمہ کے مقام پر قدرتی آفات کے دوران ایمرجنسی کی بنیاد پر ابتدائی امداد اور رسپانس کی فراہمی کے لئے ہیومینٹرین رسپانس فیسیلیٹی ضلعی انتظامیہ کے حوالے کردی     
ڈسٹرکٹ سیٹلمنٹ آفیسرچترال فدالکیرم کوگریڈ18ترقی دے دی     
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ماسٹر لیول کے میرٹ بیسڈ پروگرامز بہار2020 کی میرٹ لسٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی۔     
جے یو آئی امیر اور جنرل سیکرٹری کے ہاتھوں ہائی جیک ہوگئی ہے اور پارٹی کی صفوں میں انتشار پھیل رہی ہے     
بجلی گھر کے احاطے میں کاشت کردہ پوست کی فصل کو تلف کرنے کے ساتھ کاشت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا     
طلحہ محمود فاونڈیشن کے چیئرمین سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ دْکھی انسانیت کی خدمت سے رضائے الٰہی کے ساتھ ساتھ دلی سکون بھی ملتا ہے     
چین نے لداخ میں مزید 3اہم مقامات پر قبضہ کر لیا، 2بھارتی فوجی ہلاک،پاکستان نے ایل او سی پر ایک اور انڈین جاسوس ڈرون مار گرایا     
دریا کنارے کھیلتے ہوئے دو بچیاں دریا کی بے رحم موجوں کے نذر ہوگئے     
لداخ کے معاملے پر ہونے والی کشید گی کی تمام ذمہ داری بھارت پر عائد ہو تی ہے: چین     
سرحدی کشیدگی، بھارت نے چین کیساتھ 60کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر کا م روک دیا     
با ضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کرکے دوبارہ الیکشن منعقد کرنے کا مطالبہ     
چترال میں ڈیالیسز مشین گزشتہ سال اگست سے خراب ہونے کی بنا پر گردے کے مریضوں کو سخت تکلیف کا سامنا ہے     
معدومیت کے خطرے سے دوچار کشمیر مارخور اور دوسرے جنگلی حیات اور دیودار کی جنگل کو شدیدخطرہ لاحق     
گورنمنٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل خیبرپختونخوا کے کال پرآل گورنمنٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل چترال کے عہدہداروں نے چترال پریس کلب کے سامنے بجٹ21-2020 کو مسترد     
کورونا کیخلاف ایک اور موثر دوا ڈھونڈ لی گئی ، صرف 8 ہزار روپے میں کتنے مریضوں کا علاج ہو سکتا ہے ؟ ماہرین نے خوشخبری سنا دی     
ارخون کے مرکزی مقام بانگ میں ملک کے طول وعرض میں زیر تعلیم مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں کے سینکڑوں طلباو طالبات نے علاقے میں انٹرنیٹ کنکشن کی خراب صورت حال اور ان لائن کلاسوں سے محرومی     
یارخون یونین کونسل کے معروف سماجی وسیاسی رہنما حاکم بابرا لدین نے یونین کونسل کے واحد وٹرنری سنٹر کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار     
2انڈین اہلکار گرفتار، مقدمہ درج، سفارتی استثنی پر رہا     
چین نے بھارتی فوج کے کرنل سمیت3 فوجی مارڈالے،دونوں ملکوں میں بڑی جنگ کا خطرہ     
ممتازقانون دان ایاز زرین اور افضل خان زرین کی سینئرپبلک پروسیکیوٹر گریڈ 19 میں ترقی     
کوراغ اور ریشن کے علاقے سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت بند..ڈپٹی کمشنر اپر چترال     
جہاں کورونا کیسز زیادہ ہوں گے وہاں سمارٹ لاک ڈاؤن کیا جائیگا: اجمل خان وزیر     
پشاورسمیت 20شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن، کورونا سے مزید 88افراد جان کی بازی ہار گئے نئے مریض 3991، مجموعی اموات 2751، متاثرین 146254تک پہنچ گئے     
لاہور (ڈیلی )گزشت چوبیس گھنٹوہں کورونا وائرس سے اب تک کی سب سے زیادہ 111 اموات ریکارڈ ہوئیں ہیں جبکہ مزید 4 ہزار 443 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔     
ونیورسٹی آف چترال نے ان لائن کلاسز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے،مگر 90فیصد اسٹوڈنٹس کا تعلق اپر چترال سے ہے جہاں انٹرنیٹ کی سہولت سے لوگ ناآشنا ہیں /اسلامی جمعیت طلبہ چترال کاپریس کانفرنس     
گولین گول واٹر سپلائی اسکیم کی بحالی کا کام شروع کرنے کی تقریب؛۔ بھٹو اور پرویز مشرف کے بعد عمران خان چترال کی ترقی کے لئے سنجیدہ ہیں     
گورنمنٹ سینٹنل ماڈل سکول چترال کے چوکیدار نظار شاہد ولد محمد ولی خان ساکنہ ژانگ بازار کو سات سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے کے جرم میں گرفتار     
کورونا سے 3ہزار ارب روپے کا نقصان، جی ڈی پی کی شرح نمو منفی 0.4فیصد رہی، معیشت کا حجم 283ارب سے کم ہو کر 263ارب 54کروڑ ڈالر پر آگیا فی کس سالانہ آمدنی میں 148ڈالر کمی ہوئی     
جمعہ روز ایون کے مقام پر مبینہ طور پر دریا میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔     
چترال شہر کے بازاروں کو روشن کرنے کیلئے سولرائزیشن پر نوے لاکھ روپے خرچ کئے گئے ہیں لیکن افسوس سے کہنا پڑتاہے ۔ کہ سولر پینل اپنی تنصیب کے چھ دن بعد ہی مردہ ہو گئے     
سرتاج احمد خان نے علاقے میں اس سہولت کی فراہمی ایک دیرینہ مطالبہ تھا جس کے لئے پی ٹی سی ایل کے شکر گزار ہیں۔     
دریا میں طغیانی کی وجہ سے دریا میں تیرنا انسانی جانوں کی ضیاع کا باعث بن رہا ہے     
چوری اور سینہ زوری کے مصداق اس وقت اتالیق پل پر نصف درجن گاڑیاں احتجاجی طور کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی کو متاثر کیا     
آغاخان ہیلتھ سروس چترال حکومت کے شانہ بشانہ کام کررہاہے جس کیلئے یہ ادارہ خراج تحسین کے مستحق ہے/ڈپٹی کمشنر چترال نویداحمد     
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد یومیہ 5 ہزار سے تجاوز کر گئی     
پنجاب، دوہفتے سخت لاک ڈاؤن ضرور ی، عالمی ادارہ صحت، کورونا کے کیس بہت زیادہ بڑھے تو لاک ڈاؤن کرنا پڑیگا ڈبلیو ایچ او کا خط کابینہ میں پیش کریں گے، وزیر صحت ملک بھر میں مزید 18مریض جان کی بازی ہار گئے     
امریکی ریاست ورجینیا میں نسلی تشدد کا نیا واقعہ، ایک اور سیاہ فام کو پولیس نے گولی مار دی، اہلکار کیخلاف مقدمہ درج     
گزشتہ سال گرم چشمہ درد ناک قاتل کیس کے ملزمان راضی نامہ کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔اوربرابر دھمکیاں مل رہی ہیں۔ڈی پی او چترال سے دھمکیوں کانوٹس لینے کی اپیل     
چترال کے کالاش ویلیز سیاحوں کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں ۔ اور یہاں کے ہوٹل سیاحتی آمدنی سے اپنا گزارہ کر لیتے تھے۔ لیکن کرونا وائرس کی وجہ سے کالاش تہواروں کے دوران ہوٹل مکمل طور پر بند رہے     
جولائی، اگست میں کورونا کیسز عروج پر ہونگے، عوام نے احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے،     
Page 1 of 2